: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،17ستمبر(ایجنسی) وزیر کھیل وجے گوئل نے اسٹار کرکٹر اجنکیا رہانے اور روہت شرما کو بالترتیب: اس سال کے اور گزشتہ سال کے ارجن ایوارڈ سے نوازا.
Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">رہانے اور روہت کو نیوزی لینڈ کے خلاف تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے لیے ہندوستانی ٹیم میں منتخب کیا گیا ہے جو 22 ستمبر سے شروع ہو رہی ہے. انہیں جواہر لال نہرو اسٹیڈیم میں منعقد ایک پروگرام میں ارجن ایوارڈ سے نوازا گیا. رہانے اور روہت ہندوستان کے صدر کے ہاتھوں ایوارڈ حاصل نہیں کر سکے تھے کیونکہ وہ بین الاقوامی ٹورنامنٹ میں حصہ لے رہے تھے.